• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر ایکسائز کے مختلف علاقوں کے دورے، ناکوں کا معائنہ

لاہور (نیوزرپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب محمد علی نے گزشتہ روز فیلڈ کے دورے کیے اور مختلف جگہوں پر لگائے گئے ناکوں پر عملے کی حاضری چیک کی۔

لاہور سے مزید