یکم جولائی سے شروع کرنے کافیصلہ

June 04, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کے میڈیکل آفیسرز، ویمن میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سرجنز کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ذریعے MLC کی ٹریننگ یکم جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔