مرتضیٰ وہاب کو میئر نامزد کرنے کا خیرمقدم

June 06, 2023

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزارت اوورسیز پاکستانیز وانسانی ترقی کی فوکل پرسن محترمہ کرن بلوچ نے ایک بیان میںکراچی کے میئر کیلئے بیرسٹر مرتضیٰوہاب کو نامز کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ کامیاب ہو کر کراچی کو مسائل کے گرداب سے نکالیں گے اور پاکستان کے معاشی حب کا درجہ رکھنے والے کراچی شہر کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔