• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسابقتی کمیشن نے سٹائلو میں فرنچائز کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دیدی

اسلام آباد( کامرس رپور ٹر) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سٹائلو میں فرنچائز کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دیدی ، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستانی برانڈ اسٹائلو (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں آٹھ فرنچائز جو کہ سنگل ممبر ریٹیل کمپنیاں ہیں، کے انضمام کی منظوری دیدی ہے کمیشن نے کہاکہ انضمام سے مارکیٹ میں منصفانہ مقابلے سے متعلق خدشات یا غالب پوزیشن پیدا ہونے کا امکان نہیں ۔ سٹائلو (پرائیویٹ) لمیٹڈ پاکستان میں ملبوسات، جوتے اور فیشن کی اشیاء فروخت کرنے والی ریٹلیرز ہے۔

ملک بھر سے سے مزید