ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا اراضی ریکارڈ سنٹرکادورہ

June 07, 2023

لاہور(خبرنگار)ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے لاہور ڈویژنز کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کا دورہ کیا۔ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی سائرہ عمر نے ڈائریکٹر آپریشنز انجم زہرہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز عثمان احمد کے ہمراہ لاہور کینٹ، ماڈل ٹاؤن، اور پاجیاں اراضی ریکارڈز سنٹر کا دورہ کیا۔