لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان تابش قیوم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا مرکز ، پاکستانی قوم کے سینے اس وقت ٹھنڈے ہوں گے جب آر ایس ایس اور بی جے پی کے دہشتگردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا،پاکستان وزرا قوم کا مورال گرانے میں مصروف ہیں،افواج پاکستان کا بھارتی جارحیت پر ابتدائی ردعمل پاکستانی امنگوں کے عین مطابق ہے۔