• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کا آج یوم عزم جہاد منانے کااعلان

لاہور (خبرنگار ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ پاکستان سنی تحریک آج جمعۃ المبارک کو ’’یوم عزم جہاد‘‘ کے طور پر منا ئے گی،پوری قوم بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔
لاہور سے مزید