بشیر صدیقی ایک بار پھر کے ایم سی میں سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ تعینات

June 07, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گریڈ19 کے افسر بشیرصدیقی کو ایک بار پھر کے ایم سی میں سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ تعینات کر دیا گیا وہ کافی عرصے سے بغیر کسی پوسٹننگ کے تھے چند دن پہلے انہیں سینئر ڈائریکٹر لینڈ تعینات کیا گیا پھر یہاں سے فوری ہٹا کر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ لگا دیا گیا وہاس سے پہلے بھی کئی سال لگا تار سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ رہ چکے ہیں کے ایم سی کے بعض افسران کا کہنا کہ وہ شہر سے پہلے تجاوزات ختم کر سکے نہ آئندہ ختم ہونے کا امکان ہے۔