کے ای یونیورسٹی میں سپموزیم کاآغاز

June 08, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)شعبہ امراضِ چشم کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میو ہسپتال ل میں ز ریٹینوبلاسٹوما پر ایک سائنسی سمپوزئم کا انعقاد ہوا، جس کا مقصد ثانوی ہسپتالوں کے پیڈیاٹرک میڈیسن، ریڈیو تھراپی، ماہر امراض چشم، پتھالوجی اور سائیکیٹری کے شعبہ جات میں اشتراک کو بڑھانا ہے ۔