غلام دستگیرخان کی بھانجی انتقال کرگئیں

June 08, 2023

لاہور (جنرل رپورٹر)گوجرانولہ کے سلیمان پہلوان میر صاحب والے کی صاحبزادی انتقال کر گئیں ۔ سابق وفاقی وزیر خان غلام دستگیر خان کی بھانجی خواجہ تنویر کی بھاوج ، محمد نعمان بٹ ، محمد لقمان بٹ مرحوم ، محمد عرفان بٹ اور محمد عمران بٹ کی ہمشیرہ، خواجہ جہانزیب صالح ،خواجہ دانیال صالح کی والدہ عمیر ملک اور کاشف ملک کی ماموں زاد بہن تھیں ۔ان کی رہائش گاہ 151 بی ماڈل ٹاؤن میںآج نماز عصر سے قبل خصوصی دعا کی جائے گی۔