نوجوان گندے نالے میں گرکرجاں بحق

June 08, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) نصیر آباد کے علاقے نوازشریف کالونی میں گندے نالے سے 28سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی متوفی علی رضا مخدوم آباد چونگی امر سدھو کا رہائشی تھا جوگندے نالے میں گر گیا تھا۔