بلوچستان اولمپکس کے انتخابات کل

June 09, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکریٹری عمران گچکی نے 10جون ہفتے کو کوئٹہ میں ہونے والے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بطور صدر اپنی نامزدگی واپس لے لی، ان کا کہنا تھا کہ ذاتی و سرکاری مصروفیات کے سبب انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا ۔