تھانہ پیرودھائی اورروات کے علاقوں میں سرچ آپریشن

June 09, 2023

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ پیرودھائی اور روات کےعلاقوں میں سرچ آپریشن کئے گئے۔ پیرودہائی پولیس نے فوجی کالونی اور گردونواح سے 9ملزموں کو گرفتار کرکے منشیات اوراسلحہ برآمد کر لیا۔روات پولیس نے کلرروڈ ، قائدآباد اور گردو نواح کے علاقوں میں میں سرچ آپریشن کیا۔