ماریشس: قومی فٹبال ٹیم کی ٹریننگ آج شروع

June 10, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فٹ بال ٹیم کیلئے ماریشس میں چار ملکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے اپنی ٹریننگ کا آغاز ہفتے سے کرے گی۔ ایونٹ میں پاکستانی ٹیم 11جون کو میزبان سےمقابلہ کرے گی۔