سید طاہر علی اکرم انتقال کرگئے

June 10, 2023

لاہور (پ ر)روزنامہ آواز کے سینئر صحافی کونسل ممبر لاہور پریس کلب سید طاہر علی اکرم انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج 10بجے 253 سی پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن شاہکام چوک موہلنوال لاہور میں ہوگی۔