عدالتوں کی منتقلی کے خلاف لاہور بار کاہڑتال کااعلان

June 10, 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) ماڈل ٹاؤن کچہری میں عدالتیں منتقل کرنے کے خلاف لاہور بار نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا، صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار حسین نے کہا کہ ہمارے مطالبے پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔