کاہنہ(نامہ نگار) رحمت پارک میںچھینٹے پڑنے کے جھگڑے پر شہباز پٹواری نے رانا اعظم پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ۔