پرویز خٹک کا سوات کا دورہ، لیگ ن کے اہم رہنما شمولیت کریں گے

September 22, 2023

پشاور(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان آج سے ضلع سوات کا 2روزہ دورہ کریں گے ۔ جہاںمسلم لیگ ن سوات کے سابق جنرل سیکرٹری سید حبیب علی شاہ آج اوڈیگرام اورمسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر محبوب الرحمن کل خوازہ خیلہ میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔