• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین کا روسی فضائی دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

ماسکو (نیوز ڈیسک) یوکرین نے کریمیا میں روس کا جدید ترین فضائی دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ یوکرینی انٹیلی جنس نے بتایا کہ کیف کی سیکورٹی سروس اور بحریہ نے کروز میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے یوپاتوریا کے قریب روسی تنصیب پر حملہ کیا۔
یورپ سے سے مزید