• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے طیارے میں دو مرتبہ آگ کے سگنل

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایک بوئنگ طیارے میں دوران پرواز 36گھنٹے کے دوران دو مرتبہ آگ لگنے کے سنگل موصول ہوئے اور طیارے کو جدہ اور کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ سیالکوٹ سے جدہ کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 745 میں جمعرات کی دوپہر آگ لگنے کے سگنل۔ موصول ہونے پر بوئنگ 777 طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرائی گئی تھی۔ جسٹریشن اے پی بی ایم ایس کے اسی بوئنگ طیارے میں بدھ کو بھی جدہ سے سیالکوٹ جاتے ہوئے کا کپٹ کیبن میں آتشزدگی کا سگنل ملا تھا۔
اہم خبریں سے مزید