• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی خالد جمیل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے ٹویٹس کی بنیاد پر گرفتار صحافی خالد جمیل کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرتے ہوئے پچاس ہزار روپے کے مچلکوں پر رہائی کا حکم دیدیا۔
ملک بھر سے سے مزید