• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی کا کانووکیشن ،1210 میڈلز اورڈگریاں دی جائیں گی

لاہور(خبرنگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے 22ویں کانووکیشن کاپہلاسیشن ہوا۔ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تصدق حسین جیلانی،وفاقی وزیر برائے تعلیم مدد علی سندھی، ڈاکٹر عادل بن عبدالرحمان، قاری صہیب احمد میر اوروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کانووکیشن میں شرکت کی۔دو روزہ کانووکیشن میں کل 1210 طلباء کو میڈلز اور ڈگریوں سے نوازا جائے گا۔
لاہور سے مزید