لاہور(نسیم قریشی سے)ڈی جی ایل ڈی اے کمشنر لاہور کے دفتر سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، ڈینگی لارواایل ڈی اے ہیڈ آفس جوہر ٹاؤن کی ڈرین سے برآمد ہوا،محکمہ صحت نے ایل ڈی اے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ محمود اسلم کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی ں ۔ انفورسمنٹ انسپکٹر مدیحہ سخاوت کی طرف سے جوہر ٹاؤن پولیس سٹیشن لاہور میں ر اندراج مقدمہ کے لئے درخواست جمع کروادی ہے