• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس سی : کھیت سے گلاکٹی برہنہ لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی کے قریب کھیت سے نامعلوم شخص کی گلا کٹی برہنہ لاش برآمد ہوئی ہے، لاش خون میں لت پت تھی ۔ پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کردیاگیا،قتل کے بعد لاش کھیت میں پھینکی گئی، شناخت نہیں ہوسکی ،مقتول کی عمر 40سال کے لگ بھگ ہے۔
لاہور سے مزید