کوئٹہ( این این آئی)چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی اورسینیٹر آغا عمر کے ہمراہ سول سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ کیااور مستونگ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو عیادت کر تے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔