• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر آج کی ہڑتال کامیاب بنائیں‘ نیشنل پارٹی

کوئٹہ (پ ر)نیشنل پارٹی کے بیان میں اتحاد اہلسنت کی طرف سانحہ مستونگ کیخلاف ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے تاجر برادری سے ہڑتال کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے ۔بیان میں کہاگی اکہ سانحہ مستونگ نے آج پورے ملک کو سوگواراورانسانیت کو ہلا کررکھ دیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید