سانحہ مستونگ کے مجرموں کوکیفر کردار تک پہنچایاجائے،راغب نعیمی

October 02, 2023

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے علماء سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ میلاد النبی کے مبارک دن پر عاشقان رسول کو ٹارگٹ کرنا کھلی دہشت گردی ہے۔