• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کےاندھے قتل کے ملزمان مقتول کی محبوبہ اور اس کا شوہر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ انویسٹی گیشن پولیس نے 5ماہ قبل 28سالہ نوجوان کےاندھے قتل کے ملزمان مقتول کی محبوبہ اور اس کا شوہر گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں مدثر حسین کو نامعلوم افراد نے زہر کھا کر قتل کر دیا تھا جس کی ایف آئی آر تھانہ چوہنگ میں درج کی گئی تھی ۔
لاہور سے مزید