• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)مصری شاہ پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے تاش کے پتوں پر سٹے بازی کرنے والے 10 قمار باز گرفتار کر لیے ۔پولیس نے کا روائی کر کے ملزمان سر عام پابندی کے باوجود تاش کے پتوں پر جواء کھیل رہے تھے ۔
لاہور سے مزید