• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان اور قرآن ، استحکام پاکستان کے ضامن اور آزادی کے محافظ،ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور (نیوزرپورٹر) رمضان اور قرآن ، استحکام پاکستان کے ضامن اور آزادی کے محافظ ہیں۔اللہ رب العالمین نے شب قدر میں قرآن کریم نازل فرمایا جو نوع انسانی کے لئے ہدایت اور دنیاوی و اخروی سعادت ہے۔ پاکستان نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا اور نظریہ ہی اسکے استحکام کا ضامن ہے ۔ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب آزادی و تشکر کا یوم سعید ہے۔ان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے ستائیسویں شب یوم پاکستان کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔
لاہور سے مزید