• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان مینجر انسپکٹر ابرار شاہ کی نماز جنازہ مختلف مکاتب فکر کے افراد کی شرکت

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) پاکستان پولیس فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان مینجر اور انٹرنیشنل فٹ بالر سید ابرار حسین رضوی عرف انسپکٹر ابرار شاہ کی نماز جنازہ گز شتہ روز مسجد و امام بارگاہ جعفریہ کالونی بند روڈ میں ادا کی گئی ۔جس میں فٹ بال فیڈریشن اور سپورٹس حلقوں میں سے پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے سابق پریس سیکرٹری سہیل جاوید بٹ ،مینجر پاکستان پولیس ویٹ لفٹنگ ٹیم سابق انٹرنیشنل ویٹ لفٹر قومی چیمپئن عقیل جاوید بٹ ،ڈی ایس پی حا فظ عبد الما جد ،ڈی ایس پی سلیم مختا ر بٹ اور دیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید