• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او ریلوے کے چھٹی کے روز ٹرینوں پر چھاپے، بلا ٹکٹ مسافروں کو جرمانہ

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور سے براستہ نارووال سیالکوٹ تک جانے والی سیالکوٹ ایکسپریس پر اچانک چھاپے کے دوران 115 ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 42 ہزار 710:روپے جبکہ سیالکوٹ سے براستہ لاہور کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس پر چھاپے کے دوران 148 بلا ٹکٹ مسافروں سے 1 لاکھ 60 ہزار 200 روپے موقع پر وصول کیے گئے۔ کاروائی کے نتیجے میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 2 ہزار 910 روپے خزانے میں جمع کروائے گئے
لاہور سے مزید