• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 02 رکنی بلال متحرک چور گینگ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کےسرغنہ بلال اور حق نواز کو گرفتار کر کے ان سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد نقدی، موٹر سائیکل، پیتل وال، ٹوٹیاں، بیسن پائپ، بجلی کی تار، گرینڈر مشین و دیگر سامان اور غیر قانونی اسلحہ کر کے مقدمات درج کرلیے۔
لاہور سے مزید