لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے مائرہ قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جاوید جدون کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت پرفریقین کو 4 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کردیا، ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج ہے۔