لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ شریف خاندان پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے، چچا نے دس ارب میں پوری پی آئی اے بیچ دی اور بھتیجی نے 11 ارب کا ایک طیارہ خرید لیا،مہنگائی ،غربت کی وجہ سے عوام خودکشیاں کر رہی ہے اور حکمران قوم کا پیسہ اپنی عیاشیوں پر خرچ کر رہے ہیں ۔