لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ کی رہائشی 8سالہ عبیہ کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہو سکی ۔