• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون بارشوں کی پیشگوئی، شہری حفاظتی ہدایات پر مکمل عمل کریں:صوبائی وزیرتوانائی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر توانائی پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بارشوں کے دوران غیر معمولی احتیاط کا مظاہرہ کریں اور بجلی سے متعلق تمام حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
لاہور سے مزید