لاہور(خبرنگار)اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ناظم احسن فرید نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا پنجاب یونیورسٹی پچھلے ڈیڑھ سال سے انتظام بدحالی کا شکار ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل کی بندش کی وجہ سے ب بیارومددکار ہیں اور پرائیوٹ رہائش رکھنے پہ مجبور ہیں ۔