• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی اموات انتہائی افسوسناک، خالد مسعود سندھو

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ کاہنہ میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے14بچوں کی اموات انتہائی افسوسناک ہے،یہ واقعہ مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے، جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ،زخمی بچوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
لاہور سے مزید