• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹری ٹیسٹس میں فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ تمام ٹاپ پوزیشنزKIPSIANS کے نام

لاہور(پ ر)KIPS ایجوکیشن سسٹم نے انٹری ٹیسٹ میں اپنی برتری کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے رواں سال بھی ECAT (UET) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ KIPS ایجوکیشن سسٹم کی ہونہار طالبہ فرحین فاطمہ زیدی نے 360 نمبرز لے کر مجموعی طور پر پہلی جبکہ محمد حسن نے 356 نمبرز کے ساتھ مجموعی طور پر دوسری اور عمر عاصم اور محمد ابراہیم نے 352نمبرز لے کر مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
لاہور سے مزید