چینی قونصلرجنرل نےیونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے طلباء میں چیک تقسیم کئے

November 29, 2023

لاہور(پ ر) چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین (Zhao Shiren)نے فیکلٹی آف ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز یو نیورسٹی آف سنٹرل پنجاب UCP) (کے ہائی اچیورز طلباء میں 500,000 روپے کے چیکس تقسیم کئے۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی کو سووینئیرز دیا گیا ڈاکٹر خالد منظور بٹ نے ان کاشکریہ ادا کیا۔