• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)اکبری گیٹ کے علاقے میں ٹک ٹاکر اکبر کی فائرنگ کے نتیجے میں14 سالہ زو نیر شدید زخمی ہو گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید