لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان نے یوتھ ونگ کے عہدیداروں کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری سالک حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔