اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

November 30, 2023

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 11سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔