بہار کا معروف سیاسی کردار باہو بلی عرف چھوٹے سرکار قتل کے الزام میں گرفتار
سفید لباس اور دھوپ کے چشمے میں اکثر نظر آنے والے اننت سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک خاص پہچان ہے ، ان کے بیباک بیانات پر بننے والے میمز اور ویڈیوز نے انہیں ایک طرح کا "عوامی کردار" بنا دیا ہے۔۔