• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی انتخابات میں گروپ بندی شروع

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات میں گروپ بندی شروع ہو گئی ہے ،یوسی 78 ، 77 اور یوسی 76 سے درجنوں جنرل کونسلرز نے اسلام آباد آزاد گروپ کی مشروط پیشکش قبول کر لی ہے، چیئرمین اسلام آباد آزاد گروپ جاوید انتظار نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے کونسلرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد آزاد گروپ عام آدمی کی بات کرتا ہے۔ ؎
اسلام آباد سے مزید