• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر یونیورسٹی، ایچ الیون کیمپس کے طلبہ کا دورہ پارلیمنٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ایئر یونیورسٹی، ایچ الیون کیمپس کے 94 رکنی طلبہ و طالبات کے ایک وفد نے فیکلٹی ممبر کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ طلبہ و طالبات کو سینیٹ انتخابات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید