افتخار شاہ ڈی ایم ڈی فنانس کراچی واٹر کارپوریشن تعینات

December 06, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کراچی واٹر کارپوریشن کے گریڈ انیس کے افسر افتخار شاہ کو ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر فنانس تعینات کردیا گیا چیف سیکرٹری سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق افتخار شاہ ڈی ایم ڈی فنانس کے ساتھ پروجیکٹ ڈائریکٹر کے فور بھی اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔