ڈاکٹر کمالان گچکی کوآرڈینیٹر ای پی آئی بلوچستان تعینات

February 22, 2024

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سیکر ٹری صحت نے ڈاکٹر کمالان گچکی کو کوآرڈینیٹر ای پی آئی بلوچستان ،ڈاکٹر امین مندوخیل کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بی ایم سی ہسپتال اور بلال مسعود کو ڈائریکٹری انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کوئٹہ تعینات کردیاہے۔