• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب میں ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے پر 8 افراد گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اے سی سریاب نے فوڈ ٹیم کے ہمراہ سریاب میں دودھ کی دکانوں اور ڈیری فارمز کا معائنہ کیا اس دوران ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے پر 2 ڈیری فارم مالکان سمیت 8 افراد گرفتار کر لیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید